جی ملائکہ اور شمشاد بھائی خیریت سے ہوں، آپ لوگ تو مزے میں ہیں جبکہ میں آفس میں موجود ہوں۔
نہیں، اب میں نے طریقہ کار بدل لیا ہے۔ اب میں باورچی خانے سے اس وقت تک نہیں نکلتا جب تک کام مکمل نہیں ہو جاتا۔
دوپہر کے کھانے میں دال چاول اور مچھلی بنائی ہے۔
بنگالی کھانے ہنہہہہہہ
بنگالی کھانے ہنہہہہہہ