یہ کیسے ہو سکتا ہے، میں نے یاد کیا تھا کہ بھتیجی آج کہاں رہ گئی؟
ویسے کل کیوں نہیں آئی تھی؟
سنا ہے یہاں کوئی عبداللہ نا م کا بہت ہی گیانی بندہ ملتا تھا کہاں چلا گیا وہ
کیسی ہیں خوشی آپ ۔؟ کیسے گزر رہا ہے رمضان آپکا
فہیمیہ آج آپ کیسے کیسے ایس ایم ایس سینڈ کررہے ہو طبعیت تو ٹھیک ہے ناں ؟ مجھے لگا شاید روزہ لگ رہا ہوگا
ایک ہماری دعوت بھی کررہے ہو اوپر سے اپنا کھانا پینا اپنے ساتھ ہی لے کرآئیں
یہ کیسی دعوت ہے ؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
تو وجہ بھی تو لکھی تھی نہ کھانا ساتھ لانے کی
یہ جو ابھی ابھی آیا ہے مزے کا ہے میں ہنس رہی ہوں ۔۔ واقعی چینی مہنگی ہے فہیم ؟ کتنے کی ہے پاکستان میں
یہ جو ابھی ابھی آیا ہے مزے کا ہے میں ہنس رہی ہوں ۔۔ واقعی چینی مہنگی ہے فہیم ؟ کتنے کی ہے پاکستان میں
جی علی ۔۔ وسلام ۔۔ مع سلام
کہئیے روزہ کھول چکے ہیں ؟ میرا تو بھوک سے براُ حال ہے ۔
پچاس روپے کلو رمضان کی وجہ سے ہے یا اس سے پہلے بھی 50 ہی تھی۔
چینی مہنگی ہو گی تو شوگر کی بیماری کم ہو گی
امیروں کا کیا علاج کرا لیں گے اور غریب اب مفتی پرہیز کریں گے مسئلہ ختم