کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام شگفتہ

میرا حال تو بقول خوشحال خاں خٹک:

پر پرهر نمک پاشی کا چې پرسش کوی له مانه
حال مې خود ورته معلوم هے هیڅ حاجت د ځواب نیشته
 
سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
خدا کا خوف کریں سارہ۔ تیلے بھائ ویسے ہی مجھ سے خفا ہیں۔۔ اآپ اور ناراض کر رہی ہیں انہیں۔ :cry:

ایسا نہ ہو کل جب میں آؤں تو یہ غالب کا شعر گنگنانےلگے

آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں
لو وہ برہم زنِ ہنگامۂ محفل آئے

فکر نہ کرو جیہ ۔۔ میں تو ان کو اکثر پورا پاگل کہہ دیتی ہوں ۔:wink: ۔ناراض نہیں ہوتے ۔۔۔ :)
 
تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:

ہاں اب پاگلوں کی باتوں کا کیا برا منانا
:wink:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بس کام کر رہی ہوں سارہ۔۔۔۔ میرا کمرہ کب سے فریاد کناں ہے کہ مجھے توجہ دو :)

وقفے وقفے سے ادھر محفل میں بھی جھانک رہی ہوں اور امی کا انتظار ہو رہا ہے ایک دو دن میں امی پہنچنے والی ہیں واپس۔۔۔ ابو کی واپسی کا انتظار تو ختم ہو چکا ابو کی واپسی پہلے ہو گئی :)

اب مائیک سارہ کی جانب :)
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو کھانے کا وقفہ ہی نہیں ملا، بس یہی ایک دو پوسٹ کرنے کے علاوہ، اور ابھی پھر جا رہا ہوں۔

شاہ جی محفل آپ کے حوالے کہ ابھی تو آپ کی دو دن کی چھٹی دور ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بس کام کر رہی ہوں سارہ۔۔۔۔ میرا کمرہ کب سے فریاد کناں ہے کہ مجھے توجہ دو :)

وقفے وقفے سے ادھر محفل میں بھی جھانک رہی ہوں اور امی کا انتظار ہو رہا ہے ایک دو دن میں امی پہنچنے والی ہیں واپس۔۔۔ ابو کی واپسی کا انتظار تو ختم ہو چکا ابو کی واپسی پہلے ہو گئی :)

اب مائیک سارہ کی جانب :)

شگفتہ تمہارا مائیک مجھ تک نہیں پہنچ سکا تھا عین موقع پر لائٹ نے دغا دے دی ۔۔ :?
ابو کی واپسی بہت مبارک اور امی کے آنے پر تو پکی خوشخبری بھی ساتھ ہوگی یقیناً ۔۔ :) پھر مٹھائی آپ کی طرف ڈیو ہو جائے گی ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کمال ہے آپ کو لسوڑے اور لسوڑے کے اچار کا نہیں پتہ :( یہ تو بہت عام سا چھوٹا سا ہوتا ہے جس کا اکثر اچار ڈالتے ہیں۔

پتا ہوتا تو آپ سےکیوں پوچھتی ؟ :( مجھے نہیں پتا لسوڑے کا اچار کیسا ہوتا ہے ۔ :? اچھا اب یہ اچار ختم ہوا تو میں لسوڑے کا لے آؤں گی ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
وعلیکم السلام، سارہ، حجاب، شگفتہ، ماورا اور باجو۔۔۔۔
پچھلے صفحات پر سلام لکھے تھے سب نے مگر افسوس کھ میں لاگ آف کرچکی تھی۔

خبر آئی ہے کہ قیصرانی کی گاڑی ٹھیک ہوگئی۔۔۔۔ :lol:
شکر ہے، باجو کو سیریں بھی تو کروانی ہیں، بھیا اب ۔ ۔ ۔“گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے ہلکے“
8)

:D ہاں نا اگر موسم نے اجازت دی تو سیر تو کر ہی آؤں گی ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بس کام کر رہی ہوں سارہ۔۔۔۔ میرا کمرہ کب سے فریاد کناں ہے کہ مجھے توجہ دو :)

وقفے وقفے سے ادھر محفل میں بھی جھانک رہی ہوں اور امی کا انتظار ہو رہا ہے ایک دو دن میں امی پہنچنے والی ہیں واپس۔۔۔ ابو کی واپسی کا انتظار تو ختم ہو چکا ابو کی واپسی پہلے ہو گئی :)

اب مائیک سارہ کی جانب :)

شگفتہ تمہارا مائیک مجھ تک نہیں پہنچ سکا تھا عین موقع پر لائٹ نے دغا دے دی ۔۔ :?
ابو کی واپسی بہت مبارک اور امی کے آنے پر تو پکی خوشخبری بھی ساتھ ہوگی یقیناً ۔۔ :) پھر مٹھائی آپ کی طرف ڈیو ہو جائے گی ۔۔ :)

کونسی خوشخبری ۔؟ :? خوشخبری کس کی طرف ہے سارہ تمھاری یا شگفتہ کی ؟ :p
جلدی بتاؤ تاکے میں مٹھائی مانگ سکوں بہت دن ہوئے یہاں کسی سے مٹھائی مانگے ہوئے :lol:

شگفتہ مجھے بھی بتاؤ کیا خوشخبری ہے ۔ :chill:
 
شمشاد

لائبریرین
چھٹی ابھی کہاں شاہ جی، پچھلی دفعہ اگست میں گیا تھا، اب ہو سکتا ہے ایک آدھ ماہ جلدی چلا جاؤں۔

اب حمزہ بیٹے کی باری ہے آنے کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ اور ہاں آپ نے بتایا ہی نہیں کہ وہ کیا چیز ہے جو اچھل اچھل کے پیدا ہوتی ہے؟ میں تو سوچ سوچ کر تھک گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top