یہیں تھی بابا جانی۔ ذرا کھانے کے برتن ہٹا رہی تھی۔ :) شمشاد بھائ کس عیار کا حال اچھا ہے؟
جیہ لائبریرین مئی 29، 2007 #1,281 یہیں تھی بابا جانی۔ ذرا کھانے کے برتن ہٹا رہی تھی۔ شمشاد بھائ کس عیار کا حال اچھا ہے؟
محمد شمیل قریشی محفلین مئی 29، 2007 #1,283 جی نہیں : اب میں ۔ قیصرانی بھائی ، آپ نے ابنٹو والی ڈور میں رہنمائی کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ وہاں میری آخری پوسٹ آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ۔
جی نہیں : اب میں ۔ قیصرانی بھائی ، آپ نے ابنٹو والی ڈور میں رہنمائی کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ وہاں میری آخری پوسٹ آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ۔
عمر سیف محفلین مئی 29، 2007 #1,286 آیا تھا رات دیر سے پر پوسٹنگ نہیں گی۔ یہاں ٹیلیفون لائنز سب ڈیڈ تھیں۔ اب جیہ
سارہ خان محفلین مئی 29، 2007 #1,291 اب آپ اتنے اصرار سے بلا ہی رہے ہو ضبط تو آ جاتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔ اب کوئی اچھا سا۔۔۔
قیصرانی لائبریرین مئی 29، 2007 #1,294 محمد شمیل قریشی نے کہا: جی نہیں : اب میں ۔ قیصرانی بھائی ، آپ نے ابنٹو والی ڈور میں رہنمائی کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ وہاں میری آخری پوسٹ آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معذرت بھائی جی، میں ابھی جا رہا ہوں ادھر
محمد شمیل قریشی نے کہا: جی نہیں : اب میں ۔ قیصرانی بھائی ، آپ نے ابنٹو والی ڈور میں رہنمائی کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ وہاں میری آخری پوسٹ آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معذرت بھائی جی، میں ابھی جا رہا ہوں ادھر
ڈاکٹر عباس محفلین مئی 29، 2007 #1,295 ضبط نے کہا: ابڈاکٹر صاحب دوبارہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جناب اب قیصرانی بھائی۔