شمشاد نے کہا:پاگل ہو تم جو ایسا کہہ رہی ہو، شادی کے وقت دولہا کہاں سوچتا ہے؟
عبید بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ۔ تجربہ آپ بیتی سے ملتا ہے اور مشاہدہ جگ بیتی کا نتیجہ ہے۔ آپ نے تجربہ لکھا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں بابا جانی؟
پاکستانی بھائی اور کوئی بھی ذائقہ دے لیں لیکن تلخ ہر گز نہیں ہوتا۔ اور ہاں نصحیت نہیں، صرف مشورہ اور وہ بھی بالکل مفتپاکستانی نے کہا:خوب، انہیں شاید تلخ تجربہ ہے، اس لئے ہر کسی کو نصحیت کرتے پھرتے ہیں، مگر یہ میوہ ہے ہی ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
شمشاد بھائی میرے خبیال میں کہ اگر پسند کی شادی ہو تو دولھا شادی کے بعد سوچتا ہے اور اگر پسند کی نہ ہو تو شادی سے پہلے سوچتا ہےشمشاد نے کہا:پاگل ہو تم جو ایسا کہہ رہی ہو، شادی کے وقت دولہا کہاں سوچتا ہے؟
عبید بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟