کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے قیصرانی پاکستانی بھائی کی بات سمجھے نہیں اور کسی اور طرف لے گئے بات کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مجبوریاں شادی کے بعد ہی کیوں پیدا ہوتی ہیں؟

ویسے آج عرصے بعد رضوان بھائی محفل میں آئے ہیں۔ ہو سکتا ہے ادھر کا بھی چکر لگا لیں۔
 

رضوان

محفلین
ضرور جناب آپ بلائیں اور ہم نا آئیں یہ ہماری مجال نہیں۔
شادی والی بات پر تو ویسے بھی بھنبھناہٹ ہونے لگتی ہے جیسے مٹھائی کا ڈبہ کھلے تو ندیدی مکھیاں جانے کیوں جان کی بازی لگادیتی ہیں۔(ویسے کیا آپ کو علم ہے کہ مکھی کی ذات ساری کی ساری مادہ ہی ہوتی ہے یا علماء اردو ایسے سمجھتے تھے؟ )
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی اب لگے ہاتھوں ظفری کو بھی ہانک مار دیں، ہیں تو محفل میں ہی، لیکن چھپ کے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی ہی مان لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام منجانبِ محفل

ڈاکٹر صاحب ہیں آنلائن۔

کہیے جناب کیا حال احوال ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
ویلکم حجاب

تخت بھائ کے عوامی ہوٹل کے چپلی کباب جیسا مزہ کہیں نہیں

لگتا ہے اس ہوٹل سے کوئی کمشن وغیرہ ملتا ہے جو اس کی اتنی مشہوری کی جا رہی ہے۔ :wink:

لو جی۔ خود ہی کہا تھا کہ اس ہوٹل میں شمشاد بھائ کے شیئر ہیں :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top