قیصرانی نے کہا:جی آج ہم لوگ بہت دن بعد اپنے گھر موجود ہیں
نہیں جناب، یہاں تو کرائے پر دے دیتے ہیںپاکستانی نے کہا:خوب تو آپ کو احساس ہو گیا کہ لوگ گھر بناتے ہیں رہنے کو
شمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:ویلکم حجاب
تخت بھائ کے عوامی ہوٹل کے چپلی کباب جیسا مزہ کہیں نہیں
لگتا ہے اس ہوٹل سے کوئی کمشن وغیرہ ملتا ہے جو اس کی اتنی مشہوری کی جا رہی ہے۔