کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
حضور ! کان ناک سب مروڑے بس طریقہ کا انسان بنادیجئے

تو سنو اگر کامیاب انسان بننا چاہتے ہو۔
تو سب سے پہلے اپنے دماغ کی گرمی کو کسی سرد خانے میں محفوظ کردو۔

اگر کوئی تم پر بلاوجہ بھی غصہ ہورہا ہے تو پہلے آنکھیں چھپکا چھپکا کر سنتے رہو پھر مسکرا کر اسے آنکھ ماردو;)
 

زین

لائبریرین
یہی تو نہیں کرسکتا ناں بلڈ پریشر ہائی ہوجاتا ہے اور غصے میں، میں آپے سے باہر ہوجاتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

غزل اور واثق کیسے ہیں؟

میں نے آپ کا پیغام جیہ کو پہنچا دیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top