کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
اسی کے ساتھ میرے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اس امید کے ساتھ کہ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا ۔
صل اللہ علی النبی الامی الکریم و علی آلہ وبارک وسلم
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شب بخیر۔اللہ حافظ ۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

زہ شہ یم

تہ سنگہ یے


اور یہ اوپر والا پیغام کیوں حذف کردیا۔
 

زین

لائبریرین
گڈ ، پشتو اچھی ہورہی ہے تمہاری

اوپر والا پیغام کو ایڈیٹ کررہا تھا غلطی سے حذف ہوگیا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اور جیہ آج سے آپ میری پشتو کی استاد ہیں۔ کیوں کلاس میں داخلہ مل جائے گا ناں۔
ویسے فیس کتنی ہو گی ؟۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق بھائی آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ آپ نے اپنی پہچان کے ساتھ 786 لکھ رکھا ہے اور اب اوتار میں بھی 786 لکھ لیا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top