السلام علیکمممممممممممممممممممممممم کا حال ہے سب دوستوں بھایئوں بہنوںکا۔اب خود ہی میری سواری دیکھ کے راستے سے ہٹیں گے یا ٹکر ماروں
ارے فاتح بھائی مجھے تو یہ لکھنے کا انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ سچ میں ۔ میں صرف میسج باکس کی بات کر رہا ہوں کہ زینب بہن کا ٹیکسٹ میسج باکس سے باہر نکلتا نظر آرہا ہے۔ جو مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ میں کسی کی دل آزاری نہیں کر رہا ہوں ۔مفرور لوگو! وعلیکم السلام
السلام علیکمممممممممممممممممممممممم کا حال ہے سب دوستوں بھایئوں بہنوںکا۔اب خود ہی میری سواری دیکھ کے راستے سے ہٹیں گے یا ٹکر ماروں
ارے فاتح بھائی مجھے تو یہ لکھنے کا انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ سچ میں ۔ میں صرف میسج باکس کی بات کر رہا ہوں کہ زینب بہن کا ٹیکسٹ میسج باکس سے باہر نکلتا نظر آرہا ہے۔ جو مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ میں کسی کی دل آزاری نہیں کر رہا ہوں ۔
مفرور لوگو! وعلیکم السلام
وعلیکم السلام۔
کیسییییییییی ہو
کہاں ہوووووووووو
کیا ہورہا ہے آج کلللللل
سب خیریتتتتت تو ہے نہہہہہہہہ۔
فاتح بھائی مجھے آپ کے مفرور لکھنے پر اعتراض نہیں تھا ۔بس میں نستعلیق سٹائل کی وجہ سے م م م م م م م سمجھنے میں گڑ بڑ کر گیا۔ شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ زینب بہن نے ڈیفالٹ سٹائل لگایا ہو ۔ میں اس کے لیے زینب سے معافی مانگتا ہوں۔
کیسی ہوں بھئی ویسی کی وسی ہوں یقین مانو جیسے یہاں سے گئی تھی۔رتی برابر فرق نہیں پڑا تم سناو کیسے ہو کہاں پائے جاتے ہو لالو کھیت کے علاوہ
نہیں پر میں اسلام آباد ٹپک رہی ہوں اسی مہینے سچی مچی