کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممممممممممممممممممم کا حال ہے سب دوستوں بھایئوں بہنوں‌کا۔اب خود ہی میری سواری دیکھ کے راستے سے ہٹیں گے یا ٹکر ماروں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں۔۔۔ آپ مممم ایسے نہیں م م م م م م م م لکھ دیا کریں۔ اوپر والے پیغام میں آپ کا میم پیغام کی کھڑکی سے باہر نکلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
 

زینب

محفلین
میں بھاگم بھاگ یہاں ائی ہوں ٹکر ہوتےہوتے بچی ہے۔۔۔۔۔اب ایسے میں میں خود کسی سے ٹکر کے گرتی اچھا ہوا کہ کچھ لفظ ادھر ادھر ہو گئے


شمشاد بھائیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی کہاں‌ہیں‌جلدی ایئں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
مفرور لوگو! وعلیکم السلام:tongue:
ارے فاتح بھائی مجھے تو یہ لکھنے کا انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ سچ میں ۔ میں صرف میسج باکس کی بات کر رہا ہوں کہ زینب بہن کا ٹیکسٹ میسج باکس سے باہر نکلتا نظر آرہا ہے۔ جو مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ میں کسی کی دل آزاری نہیں کر رہا ہوں ۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکمممممممممممممممممممممممم کا حال ہے سب دوستوں بھایئوں بہنوں‌کا۔اب خود ہی میری سواری دیکھ کے راستے سے ہٹیں گے یا ٹکر ماروں

وعلیکم السلام۔

کیسییییییییی ہو
کہاں ہوووووووووو
کیا ہورہا ہے آج کلللللل
سب خیریتتتتت تو ہے نہہہہہہہہ۔
 

فاتح

لائبریرین
ارے فاتح بھائی مجھے تو یہ لکھنے کا انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ سچ میں ۔ میں صرف میسج باکس کی بات کر رہا ہوں کہ زینب بہن کا ٹیکسٹ میسج باکس سے باہر نکلتا نظر آرہا ہے۔ جو مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ میں کسی کی دل آزاری نہیں کر رہا ہوں ۔

اشتیاق بھائی! آپ درست کہہ رہے ہیں آپ کہ اتنے سارے میم ڈبے سے باہر نکل گئے تھے لیکن آپ چونکہ محفل کو نستعلیق سٹائل میں دیکھ رہے ہیں اور یہ نستعلیق کی خصوصیت ہے کہ ترچھا لکھا جاتا ہے ورنہ اگر آپ محفل کو ڈیفالٹ سٹائل میں دیکھیں گے تو وہاں تحریر نسخ میں ہے اور نسخ فونٹ بالکل سیدھا ہوتا ہے اور یوں ڈبے سے باہر جاتا نظر نہیں آتا۔ زینب بہن نے بھی شاید محفل کو ڈیفالٹ سٹائل میں رکھا ہوا ہے۔
اگر آپ میرے "مفرور لوگو" لکھنے پر بات کر رہے ہیں تو وہ تو میں نے اس لیے لکھا ہے کہ مدتوں محفل سے فرار رہیں زینب۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
فاتح بھائی مجھے آپ کے مفرور لکھنے پر اعتراض نہیں تھا ۔بس میں نستعلیق سٹائل کی وجہ سے م م م م م م م سمجھنے میں گڑ بڑ کر گیا۔ شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ زینب بہن نے ڈیفالٹ سٹائل لگایا ہو ۔ میں اس کے لیے زینب سے معافی مانگتا ہوں۔
sad0017.gif
innocent0001.gif
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام۔

کیسییییییییی ہو
کہاں ہوووووووووو
کیا ہورہا ہے آج کلللللل
سب خیریتتتتت تو ہے نہہہہہہہہ۔

کیسی ہوں:eek: بھئی ویسی کی وسی ہوں یقین مانو جیسے یہاں سے گئی تھی۔رتی برابر فرق نہیں پڑا تم سناو کیسے ہو کہاں پائے جاتے ہو لالو کھیت کے علاوہ:grin:
 

زینب

محفلین
فاتح بھائی مجھے آپ کے مفرور لکھنے پر اعتراض نہیں تھا ۔بس میں نستعلیق سٹائل کی وجہ سے م م م م م م م سمجھنے میں گڑ بڑ کر گیا۔ شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ زینب بہن نے ڈیفالٹ سٹائل لگایا ہو ۔ میں اس کے لیے زینب سے معافی مانگتا ہوں۔
sad0017.gif
innocent0001.gif

معافی زینب سے۔یہ تو کمال ہی ہو گیا آج تک تو کسی نے نہیں مانگی تھی۔۔چلو جاو معاف کیا آپ بھی کیا یاد کرو گے کس سخی سے پالا پڑا تھا۔ویسے معافی مانگی کس بات کے لیے تھی:eek:
 

فہیم

لائبریرین
کیسی ہوں:eek: بھئی ویسی کی وسی ہوں یقین مانو جیسے یہاں سے گئی تھی۔رتی برابر فرق نہیں پڑا تم سناو کیسے ہو کہاں پائے جاتے ہو لالو کھیت کے علاوہ:grin:

چلو اچھی بات ہے۔
اور میں نے بھلا لالوکھیت سے کہاں جانا ہے۔
تم سناؤ تم ابھی کدھر ہو۔
کیا اسلام آباد میں ہو۔
 

زینب

محفلین
عوام بڑی ڈھیٹ ہو چکی ہے گداری کے نعرے لگانے سے پھ ربھی باز نہیں آئے گی میرے ٹپکنے سے کم از کم ایک ہی وڈا سا دھمکا ہو گا نا روز روز سسک سسک کے مرنے سے ایک دن کام تمام اچھا ہے
 

فہیم

لائبریرین
ہائےےےےےے
بس کرو دل اور خون نہ جلاؤ اپنا بیکار میں۔

پہلے ہی تم کو پاکستان کی گرمی سے کافی شکایات ہیں:idea2:
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ پہلے گرمی سے شکایت تھی اب سردی سے ہو گی


یہ شمشاد بھائی کہاں رہ گئے کہیں میرے آنے کا سن کے ابھی تک یقین اور بے یقینی کی کیفیت میں‌تو نہیں بیٹھے ہوئے
 

فہیم

لائبریرین
تم بھی اتنی آہستہ آواز میں پکار رہی ہو۔
ذرا اپنے اس خطرناک والے انداز میں ایک آواز لگاؤ
زور دار قسم کی تاکہ ان تک آواز تو پہنچ سکے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
زینب آپ اسلام آباد مت آنا اتنا بڑا دھماکہ ہم لوگ برداشت نہیں کر پائیں گے۔ البتہ کسی کام سے آنا ہے تو ضرور آنا مگر دھماکے کی غرض سے تو بالکل نہیں۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہ :laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top