شمشاد
لائبریرین
تو اس کا مطلب ھےآپ عادی ھیں ڈانٹ کھانے کے
ہر شادی شدہ آدمی یہ ڈش کھانے کا عادی ہوتا ہے۔ اور اپنے سعود بھائی بھی خیر سے شادی شدہ ہی ہیں۔
تو اس کا مطلب ھےآپ عادی ھیں ڈانٹ کھانے کے
:aoa: کیا حال ہیں اہلِ محفل؟؟؟؟
کیا حال ہے فہیم بھائی ثانیہ مرزا کی کوئی خیر خبر ۔۔۔؟ملائکہ آئی ہے نہ۔
ملائکہ آئی ہے نہ۔
السلام علیکم !
کیسی ہو ملائکہ میں آگئی ہوں ناں ۔۔۔
کیا حال ہے فہیم بھائی ثانیہ مرزا کی کوئی خیر خبر ۔۔۔؟
کون بزرگ کس کو بزرگ کہا آپ نے ۔۔۔۔؟السلام علیکم۔
جی اللہ کا کرم ہے دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی۔
آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں۔
اور ثانیہ مرزا کی خیر خبر تو آپ ہی ملتی رہتی ہے۔
ہمیں تو خود اپنی خبر نہیں
کون بزرگ کس کو بزرگ کہا آپ نے ۔۔۔۔؟
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ؟
فہیم لگتا ہے کسی نے تمہاری خبریں رکھنا شروع کر دی ہیں اس لئے تم کو اپنی خبر نہیں ۔۔۔