ملائکہ
محفلین
اوئے، تم یہ سیٹیاں کس خوشی میں ماررہی ہو
رونق کی خوشی میں
اوئے، تم یہ سیٹیاں کس خوشی میں ماررہی ہو
تم ایسا کیا کرتے ہو جو لوگ تمہارے خبر لیتے ہیں ۔۔۔۔؟
رونق کی خوشی میں
چائے پینا اچھی بات نہیں ہوتی
یہ سارہ خانم کوئی نئی میمبر ہیں کیا ۔۔
بڑے اب بچوں سے آئس کریم کی فرمائش کرنے لگے کیا کہنے ۔۔۔
وہی تو مجھے بھی کھانی ہے آئس کریم
نہیں ہے
یہ موسم میں آئسکریم کھاؤگے فہیم ۔۔۔؟
اس عمر میں دانت باہر آ جائیں گے ۔
کوئی مجھے سوپ پلا دے پھر