لو جی دوستو ! ہم بھی حاضر ہیں ،کیسے ہیں آپ سب دوست ؟؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 25، 2009 #702 ہم سب بخیر ہیں آپ کیسے ہیں ۔۔۔؟ نظر ہی نہیں آتے یا ہماری نظر کمزور ہوگئی ہے ۔۔۔
مغزل محفلین دسمبر 25، 2009 #703 ارے نہیں عندلیبِ ہند۔ کمپیوٹر پر وائرس کا حملہ ہوگیا تھا۔ دونوں سسٹم خراب تھے آج بڑی مشکل سے جان چھوٹی ہے۔۔
ارے نہیں عندلیبِ ہند۔ کمپیوٹر پر وائرس کا حملہ ہوگیا تھا۔ دونوں سسٹم خراب تھے آج بڑی مشکل سے جان چھوٹی ہے۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2009 #704 خوش آمدید ظلِ الٰہی تو آپ نے وائرس کو اتنا موقع ہی کیوں دیا کہ آپ کے کمپیوٹر پر حملہ آور ہو۔
مغزل محفلین دسمبر 25، 2009 #705 قبلہ میں مصروفیت میں وقت نہیں پایا، ۔۔ شہر سے باہر ہی رہا زیادہ تر۔( ارے کہیں آپ سے تو نہیں ہاتھ دکھا دیا ۔۔ ہاہہاہا)
قبلہ میں مصروفیت میں وقت نہیں پایا، ۔۔ شہر سے باہر ہی رہا زیادہ تر۔( ارے کہیں آپ سے تو نہیں ہاتھ دکھا دیا ۔۔ ہاہہاہا)
مغزل محفلین دسمبر 25، 2009 #707 لیجیے اس وضاحت نے تو میرے شک کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ۔ ہاہاہہا
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2009 #709 بھئی میں تو اپنی لینکس مشین کے ایک فولڈر میں ونڈوز کے مشہور وائرسوں کو قید کرکے رکھتا تھا اور ضرورت پڑنے پر لوگوں کو دے دیا کرتا تھا۔
بھئی میں تو اپنی لینکس مشین کے ایک فولڈر میں ونڈوز کے مشہور وائرسوں کو قید کرکے رکھتا تھا اور ضرورت پڑنے پر لوگوں کو دے دیا کرتا تھا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2009 #710 میں ایک دفعہ ایک کتاب خرید کر لایا تو تھا ک وائرس کیسے بناتے ہیں، پھر وقت کی کمی کی وجہ سے اس کا مطالعہ ہی نہ کر سکا۔
میں ایک دفعہ ایک کتاب خرید کر لایا تو تھا ک وائرس کیسے بناتے ہیں، پھر وقت کی کمی کی وجہ سے اس کا مطالعہ ہی نہ کر سکا۔
مغزل محفلین دسمبر 25، 2009 #711 چلیے صاحب۔، ہماری پڑھائی کا وقت ہوگیا ہے پھر ملاقات ہوگی ، صبح انشااللہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2009 #712 پڑھائی کا یا پڑھانے کا وقت ہوا ہے۔ خیر جو بھی ہوا ہے، آپ کو کون روک سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2009 #714 آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، آپ کے پیچھے پیچھے ہم بھی حاضر ہیں۔ بھتیجی کہاں رہ گئی؟
ملائکہ محفلین دسمبر 26، 2009 #717 شمشاد نے کہا: آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، آپ کے پیچھے پیچھے ہم بھی حاضر ہیں۔ بھتیجی کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو یہیں ہوں چچا جی
شمشاد نے کہا: آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، آپ کے پیچھے پیچھے ہم بھی حاضر ہیں۔ بھتیجی کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو یہیں ہوں چچا جی
ملائکہ محفلین دسمبر 26، 2009 #719 ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا کی پروگرامنگ کیسی جا رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں نا کہیں تو جا ہی رہی ہے
ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا کی پروگرامنگ کیسی جا رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں نا کہیں تو جا ہی رہی ہے