کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کوئی بات نہیں بٹیا امتحان میں غلطیاں تو ہوتی ہی ہیں۔ ہم نے خود کئی بار امتحانات میں‌ غلطیاں کر کر کے سیکھا ہے۔ اب دیکھئے ناں کہ امتحان کے بعد تو آپ کو اس غلطی کا علم ہو ہی جاتا ہے اور پڑھنے کا اصل مقصد یعنی کہ سیکھنا تو حاصل ہو ہی جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی آیا ہوں پھر سے ادھر۔

یہ تو اچھا ہوا کہ بھتیجی اور ناعمہ سے بھی ملاقات ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جب آپ مہینوں بلکہ سالوں کے بعد ادھر کا چکر لگائیں گے تو یہی حال ہو گا ناں۔
 

مغزل

محفلین
ہممم۔۔۔
اس نے اپنے بکھرے گھر کو پھر سے سمیٹا ٹھیک کیا
اپنے بام و در پر بیٹھی گرد اڑائی میں‌نے بھی۔۔۔۔
( لیاقت علی عاصم)
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی محرم کے سلسلے میں جلوس بھی نکل رہے ہیں اور جلسے بھی ہو رہے ہیں۔ دھماکوں کا خطرہ اپنی جگہ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اور میں وہاں سوپ پینے جانے کا سوچ رہا تھا۔
اچھی خبر یہ کہ دھماکے کے وقت زیادہ رش نہیں تھا وہاں۔
جو جلوس گزرنا تھا وہاں سے وہ گزرنے کے بعد بلاسٹ ہوا۔
 

فہیم

لائبریرین
وہاں کا سوپ ذرا مشہور ہے۔
لیکن ظاہر ہے کہ ایسے حالات میں تو
گھر پر سوپ پی لینا ہی بہتر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top