اور کیا، ویسے بھی عاشورے کے جلوس ہر طرف نکل رہے ہیں تو احتیاط ہی کرنی چاہیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #741 اور کیا، ویسے بھی عاشورے کے جلوس ہر طرف نکل رہے ہیں تو احتیاط ہی کرنی چاہیے۔
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #742 نہ صرف مشہور ہے ، بلکہ سوپ اپنی روح کے ساتھ سوپ ہوتا ہے ، معروف شاعر پروفیسر سحر انصاری بھی وہیں ( خلافت چوک) سکونت پزیر ہیں۔
نہ صرف مشہور ہے ، بلکہ سوپ اپنی روح کے ساتھ سوپ ہوتا ہے ، معروف شاعر پروفیسر سحر انصاری بھی وہیں ( خلافت چوک) سکونت پزیر ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #743 وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن میرا مشورہ پھر بھی یہی ہے کہ ہجوم میں جانے سے پرہیز ہی کرنا چاہیے۔
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #744 صحیح مگر میرا ایمان ہے جو رات قبر میں لکھی ہے وہ قبر میں ہی آئے گی ۔ بہر حال احتیاط لازم ہے کہ یہی ہمیں حکم ہے ۔
صحیح مگر میرا ایمان ہے جو رات قبر میں لکھی ہے وہ قبر میں ہی آئے گی ۔ بہر حال احتیاط لازم ہے کہ یہی ہمیں حکم ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #750 کیسی ہو بھتیجی؟ آج اسکول سے چھٹی ہو گی ایک تو اتوار اور پھر محرم کی وجہ سے بھی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #755 ملائکہ نے کہا: اسکول نہیں چچا جیییییییییییییییییییی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں سے تعلیم حاصل ہو وہ اسکول ہی ہوتا ہے۔ دیہات میں بڑے بڑے پروفیسر کو بھی ماسٹر جی ہی کہا جاتا ہے۔
ملائکہ نے کہا: اسکول نہیں چچا جیییییییییییییییییییی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں سے تعلیم حاصل ہو وہ اسکول ہی ہوتا ہے۔ دیہات میں بڑے بڑے پروفیسر کو بھی ماسٹر جی ہی کہا جاتا ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #758 ارے صاحب کیا توتے کی رضامندی بھی ضروری ہے ۔ قاضی راضی ، ملا راضی ، کیوں دیکھیں ماضی۔