اشتیاق علی
لائبریرین
گریٹ ، اللہ تعالی آپ کی صحت و تندرستی کو قائم و دائم رکھے. آمینمیں ٹھیک ٹھاک ہوں بہت پیاری ہوں بہت اچھی ہوں،،
گریٹ ، اللہ تعالی آپ کی صحت و تندرستی کو قائم و دائم رکھے. آمینمیں ٹھیک ٹھاک ہوں بہت پیاری ہوں بہت اچھی ہوں،،
اور آپ کو کیا ہوا ہےسس؟؟
کہا ں جانا ہے آپ نے میں لفٹ دے دیتی ہوں پر کرایہ دیتے جایئے گا یاد سے اترتے ہوئے
ہاں یہ تو ہے ، میں غیر مستقل مزاج ہوںویسے رات دیر تک اکثر آن لائن ہوتاہوں لیکن آپ نہیںہوتے ، دن کو کام زیادہ ہوتا ہے اس لئے غائب رہتا ہوںزین کی تو کوئی ٹائمنگ ہی نہیں۔
کہ کبھی تو رات رات بھر موجود ہوتا ہے۔
تو کبھی بالکل ہی غائب۔
السلام علیکم۔شمشاد بھائی نیٹ کا مسئلہ ہے اس لیے زیادہ نہیں آ رہا ۔و علیکم السلام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔
تھوڑا سا اور وقت نکال لیا کریں اردو محفل کے لیے۔
ڈاکتر عباد بھائی ہیں۔
کیسے آپ ؟ واژق اور غزل کیسی ہیں۔ دونوں کو میرا پیار اور بھابی کو سلام