کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
و علیکم السلام

کیسے ہو فرذوق؟ بھئی وہ تمہاری شادی والی بات تو پھر رہ گئی۔
شکریہ شمشاد بھائی میں ٹھیک ہوں۔ اور بس دیکھ لیں شادی کی بات اب تک پھسی ہوئی ہے ، لیکن انشاءاللہ جلد آپ کو خوشخبری دوںگا۔ خالہ نے کچھ کچھ اُمید دینا شروع کی ہے :happy:
 

فرذوق احمد

محفلین
خالہ کے گھر کے چکر لگاؤ، انشاء اللہ گوہر مراد وہیں سے پاؤ گے۔

ارے کہاں‌شمشاد بھائی قریب ہوتی خالہ تو چکر بھی ضرور لگاتا ،، مگر اب حیدر آباد کون جائے۔ البتہ آجکل خالہ خود یہاں آئی ہوئی ہے ۔ سو میں تو خالہ سے ہی بہت شرماتا ہوں کہ میری ہونے والی ساس ہیں۔

اللہ کریں ہو جائے اب کوئی پنگا نہ پڑ جائے :worried:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
لو جی پھر حاضر ہو گیا اپنی تصویر کے ساتھ ،

اور عباس بھائی ،میرے بھائی کا نام بھی عباس ہے ، ہم دونوں کا آپس میں بہت پیار ہے ۔۔ مگر آپ کون ہو، کیا آپ پہلے کسی اور نام سے تھے؟ اور لاہور کے حالات تو ٹھیک ہے اور اللہ ٹھیک ہی رکھے ۔ اور ہوتا میں یہی ہوں بس جب جب وقت ملتا ہے محفل میں سر کھانے آجاتا ہوں۔
کوئی بتلاوکہ ہم بتلایئں کیا۔
 
وعلیکم السلام!

جی بھائی الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ بھابھی کو سلام اور بچوں کو ہماری جانب سے پیار دیجئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کہاں‌شمشاد بھائی قریب ہوتی خالہ تو چکر بھی ضرور لگاتا ،، مگر اب حیدر آباد کون جائے۔ البتہ آجکل خالہ خود یہاں آئی ہوئی ہے ۔ سو میں تو خالہ سے ہی بہت شرماتا ہوں کہ میری ہونے والی ساس ہیں۔

اللہ کریں ہو جائے اب کوئی پنگا نہ پڑ جائے :worried:

خالہ کے گھر سے کوئی خالی ہاتھ نہیں آتا، فکر نہ کرو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top