فرذوق احمد
محفلین
شکریہ شمشاد بھائی میں ٹھیک ہوں۔ اور بس دیکھ لیں شادی کی بات اب تک پھسی ہوئی ہے ، لیکن انشاءاللہ جلد آپ کو خوشخبری دوںگا۔ خالہ نے کچھ کچھ اُمید دینا شروع کی ہےو علیکم السلام
کیسے ہو فرذوق؟ بھئی وہ تمہاری شادی والی بات تو پھر رہ گئی۔