بس جی کہا ں غائب ہونا ہے،، چھٹی کے روز بھیا ہوتے ہیں ہیں پی سی ،، میں کچن میں ہوتی ہوں یا پھر اپنا پڑ ھتی ہوں
آپ ہیں ناکس کے آ سکتے ھیں کوئیآپ سے بڑی ہو تب ناں
السلام علیکم۔ بندہ ہندوستان پہنچ چکا ہے۔ بخیر و عوافیت، الحمد للہ۔
السلام علیکم!
آج میں بھی ہوں شمشاد بھائی !
وسلام ،۔۔ کیسی ہیں آپ
بلکل خیریت سے ، آپ سنائیے بوچھی خیریت سے ہیں ؟
کافی دن بعد محفل میں انا ہوا ، سب دوستوں کو مس کر رہی تھی ۔
جی زونی ۔۔ میری طرف سب خیر خیریت ہے اللہ کا شکرُ ہے
باقی سب دوستوں کا مجھے علم نہیں ہے کون کیسا/کیسی ہیں ۔۔ میرے سامنے اگر موجود ہوتے ہیں محفل پے ، تو میں خیر خیریت لے لیتی ہوں ۔۔ جو غائب ہوجائے اُسے میں بھولُ جاتی ہوں
آپ کہاں تھیں کافی عرصے بعد آج نظر آرہی ہیں ۔ سب خیریت ہے ؟
السلام علیکم!
آج میں بھی ہوں شمشاد بھائی !
جی باجو بلکل خیریت سے ہوں ، کچھ تعلیمی اور گھریلو مصروفیت اکٹھی ہو گئی تھی ۔
الحمداللہ ڈاکٹر صاحب میں ٹھیک ہو آپ سناؤں کیسے ہو۔؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہو فرذوق۔