فہیم
لائبریرین
یہ کیا لکھا تھا، کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
لیکن خوشی صاحبہ کی سمجھ تو آگیا۔
یہ کیا لکھا تھا، کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
کافی دیر سے آیا آپ کا آداب ہم شاید سونے جاچکے تھے جب تک۔
ویسے آج کل کہاں گم ہیں آپ۔
سب خیر تو ہے نہ۔[/
QUOTE
کاش میں کہہ سکتی کہ سب خیر تھی ، ویسے میں بالکل ٹھیک ہوں، کوشش کررہی ہوں کہ سنجیدگی اختیار کر لوں ویسے یہ بہت مشکل کام ھےمیرے لیے
جی بالکل آ گیا تھالیکن خوشی صاحبہ کی سمجھ تو آگیا۔
اللہ ہی جانے سمجھ میں آیا کہ نہیں۔
کہا ناں سمجھ آ گیا تھا
السلام علیکم۔
شاید ابھی آپ جاچکی ہیں۔
ایسا کیا ہوگیا جو آپ ابھی سے کسی سرکاری اسکول کی میڈم کا حلیہ اپنانے کا سوچ رہی ہیں
سچی سے آپ کی سنجیدگی کو لے کر دماغ میں ویسا ہی حلیہ آرہا ہے۔
وحشت ناک سا چہرہ، آنکھوں پر موٹی سی عینک ہاتھ میں ڈنڈی بلکہ ڈنڈا،
نچلا ہونٹ بھینچا ہوا، ابرو چڑھی ہوئی اور ساتھ میں پڑکھتی ہوئی ناک جس سے شوں شوں کی آواز نکل رہی ہو
نہیںںںںںںں،
ایسا حلیے میں آپ وڈی عجیب لگ رہی ہیں
باجو آپ ہانڈی میں ڈوئی مار آئی ہیں کہ نہیں۔ ایسا نہ ہو کہ قیمہ جل بُھن گیا ہو۔
السلام علیکم بھایئو اور بہنوں کیا حال چال ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بولوں نا تو بھی کہتے ہیں اگر بولوں تو بھیو علیکم السلام
ویسے تو اتنا بولتی ہو اور یہاں کچھ بھی نہیں لکھا۔
جی جناب میں بھی حاضر ہو گیا