اسلم فہیم صاحب کا تو معلوم نہیں۔ البتہ فہیم اسلم کا تعارف چاہیے تو کہیے۔
فہیم لائبریرین جون 11، 2010 #241 اسلم فہیم صاحب کا تو معلوم نہیں۔ البتہ فہیم اسلم کا تعارف چاہیے تو کہیے۔
ت تیشہ محفلین جون 12، 2010 #245 خوشی نے کہا: خوشی کا آداب ، کوئی ھے جو جواب دے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آداب عرض ہے کہاں گئیں آپ اب
خوشی نے کہا: خوشی کا آداب ، کوئی ھے جو جواب دے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آداب عرض ہے کہاں گئیں آپ اب
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #246 محمد اسلم فہیم نے کہا: ڈاکٹر محمد اسلم فہیم پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈاکٹر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیں۔
محمد اسلم فہیم نے کہا: ڈاکٹر محمد اسلم فہیم پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈاکٹر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیں۔
ملائکہ محفلین جون 12، 2010 #247 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام بھتیجی تم نے جواب ہی نہیں دیا میری بات کا کہ نتیجہ کب آنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو مجھے معلوم نہیں ابھی تو ٹائم لگے گا کافی
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام بھتیجی تم نے جواب ہی نہیں دیا میری بات کا کہ نتیجہ کب آنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو مجھے معلوم نہیں ابھی تو ٹائم لگے گا کافی
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #248 کیوں بھئی اتنا وقت کیوں لگے گا؟ پھر بھی اگر جون میں نہیں تو جولائی میں ضرور نتیجہ آ جانا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #250 کہہ سکتے ہیں، ویسے اس دھاگے میں یہ اندازہ لگانا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کون سا رکن آئے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #252 اس میں اندازہ لگانے کی کیا بات ہے، میں ہوں ناں آنے کے لیے۔ اب آپ ہی آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین جون 13، 2010 #254 تسلیم عرض ہے۔ کل سے محفل سُست ہے یا میرا میرا کمپیوٹر سُست ہو گیا ہے۔
ملائکہ محفلین جون 13، 2010 #255 شمشاد نے کہا: کیوں بھئی اتنا وقت کیوں لگے گا؟ پھر بھی اگر جون میں نہیں تو جولائی میں ضرور نتیجہ آ جانا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پاکستان ہے
شمشاد نے کہا: کیوں بھئی اتنا وقت کیوں لگے گا؟ پھر بھی اگر جون میں نہیں تو جولائی میں ضرور نتیجہ آ جانا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پاکستان ہے
فہیم لائبریرین جون 13، 2010 #258 یہ خوشی کا آداب ہے تو ناخوشی کا آداب بھلا کیسا ہوگا ویسے ہماری یہ مجال تو نہیں کہ آپ کا آداب قبول نہ کریں۔ تسلیمات تسلیمات
یہ خوشی کا آداب ہے تو ناخوشی کا آداب بھلا کیسا ہوگا ویسے ہماری یہ مجال تو نہیں کہ آپ کا آداب قبول نہ کریں۔ تسلیمات تسلیمات
فہیم لائبریرین جون 13، 2010 #260 میں تو تقریباً روز ہی ہوتا ہوں۔ لیکن چونکہ آپ کا کوئی پیغام ہی نہیں ہوتا تو میں بھی چکر نہیں مارتا۔ یعنی کہ دونوں باتیں ہی درست ہوئیں ویسے کیا وجہ ہوئی جو آج کل آپ کو سنجیدگی کا دورہ پڑا ہے آپ نے غالباَ میرا وہ جواب نہیں دیکھا جو میں نے دیا تھا آپ کی سنجیدگی پر
میں تو تقریباً روز ہی ہوتا ہوں۔ لیکن چونکہ آپ کا کوئی پیغام ہی نہیں ہوتا تو میں بھی چکر نہیں مارتا۔ یعنی کہ دونوں باتیں ہی درست ہوئیں ویسے کیا وجہ ہوئی جو آج کل آپ کو سنجیدگی کا دورہ پڑا ہے آپ نے غالباَ میرا وہ جواب نہیں دیکھا جو میں نے دیا تھا آپ کی سنجیدگی پر