السلام علیکم۔
شاید ابھی آپ جاچکی ہیں۔
ایسا کیا ہوگیا جو آپ ابھی سے کسی سرکاری اسکول کی میڈم کا حلیہ اپنانے کا سوچ رہی ہیں
سچی سے آپ کی سنجیدگی کو لے کر دماغ میں ویسا ہی حلیہ آرہا ہے۔
وحشت ناک سا چہرہ، آنکھوں پر موٹی سی عینک ہاتھ میں ڈنڈی بلکہ ڈنڈا،
نچلا ہونٹ بھینچا ہوا، ابرو چڑھی ہوئی اور ساتھ میں پڑکھتی ہوئی ناک جس سے شوں شوں کی آواز نکل رہی ہو
نہیںںںںںںں،
ایسا حلیے میں آپ وڈی عجیب لگ رہی ہیں
وعلیکم السلام
بہت خوب فہیم بہت دنوں بعد آج بے اختیار ہنسی آئی ، بھئی واقعی سنجیدہ رہنا تو عذاب ھے
ہم تو اب چلے۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
فہیم کہو کیسے ہو؟ کہاں ہو؟ کیوں ہو؟
کوئی نئی تازی ہے تو سنا دو ۔۔ اب یہ نہ کہنا باجو ہماری طرف کوئی نئی تازی نہیں ۔۔
باجو ٹھیک ٹھاک ہوں۔
فی الوقت تو اپنے آفس میں ہوں۔ ویسے کراچی میں ہی ہوتا ہوں۔
باقی کیوں ہوں اس کا بھلا میں کیا بتا سکتا ہوں
باقی نئی تازی یہ کہ وہ لوڈ شیڈنگ نہ ہونے صرف دو دن ہی رہا۔
اب پھر سے لوڈشیڈنگ شروع ہے۔