یہ آداب قبول کیا یا کچھ اور سچ بتائیں کہاں سے آئے ھیں:)
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #284 سوال نہ ہوا کوئی کھلونا ہوگیا کہ جب چاہا گول کردیا جب چاہا سیدھا کردیا ویسے جو آپ کا مطلب ہے ویسا کچھ قبول کرنے کی نوبت نہیں آئی ابھی تک
سوال نہ ہوا کوئی کھلونا ہوگیا کہ جب چاہا گول کردیا جب چاہا سیدھا کردیا ویسے جو آپ کا مطلب ہے ویسا کچھ قبول کرنے کی نوبت نہیں آئی ابھی تک
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #286 لاحول ولا قوۃ، لگتا ہے اب مجھے چشمے کا نمبر بدل لینا چاہیے سچی پہلے پڑھا ہی نہیں وہ اور ہم نے کہاں سے آنا ہے۔ گھر میں ہی براجمان ہیں۔ بس آفس گئے تھے اور آفس سے ہی واپس آئے تھے۔
لاحول ولا قوۃ، لگتا ہے اب مجھے چشمے کا نمبر بدل لینا چاہیے سچی پہلے پڑھا ہی نہیں وہ اور ہم نے کہاں سے آنا ہے۔ گھر میں ہی براجمان ہیں۔ بس آفس گئے تھے اور آفس سے ہی واپس آئے تھے۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #288 مگر ہم نے کوئی ٹائم تو نہیں لکھا۔ آنے جانے کا۔ آفس سے آئے تو عرصہ ہوا۔ ابھی تو ہم کئی گھنٹوں سے گھر میں ہی براجمان ہیں۔
مگر ہم نے کوئی ٹائم تو نہیں لکھا۔ آنے جانے کا۔ آفس سے آئے تو عرصہ ہوا۔ ابھی تو ہم کئی گھنٹوں سے گھر میں ہی براجمان ہیں۔
خوشی محفلین جون 14، 2010 #291 ہو سکتا ھے آپ کو وہاں بھیجا جاتا ہو جہاں پولیس والے بنا وردی جاتے ہوں تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے کہ پولیس آئی ھے
ہو سکتا ھے آپ کو وہاں بھیجا جاتا ہو جہاں پولیس والے بنا وردی جاتے ہوں تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے کہ پولیس آئی ھے
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #292 ایسی باتیں نہ کریں۔ ایسا نہ ہو کوئی پولیس والا پڑھ لے۔ اور مجھے زبردستی پولیس والا بنانے پر نہ تُل جائے
ایسی باتیں نہ کریں۔ ایسا نہ ہو کوئی پولیس والا پڑھ لے۔ اور مجھے زبردستی پولیس والا بنانے پر نہ تُل جائے
خوشی محفلین جون 14، 2010 #293 خوب کہا ، چلین میں اب نہیں کہتی آپ کو پولیس والا ٹھیک، ویسے آپ اس جاب ے لئے فٹ تھے
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #296 پولیس کی نوکری بہت اچھی بھی ہے اور بہت بُری بھی ہے۔ یہ تو اب پولیس والے پر منحصر ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #298 و علیکم السلام میں تو اچھا ہی ہوں استانی جی۔ باقی آتے جائیں گے اور اپنا اپنا حال بتاتے جائیں گے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 15، 2010 #299 شمشاد نے کہا: ارے یہ ناعمہ کب آئی اور کب چلی گئی، پتہ ہی نہیں چلا اور عائشہ کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آئی تھی پر آپ نہیں تھے۔۔۔۔ اس لئے آ پ کو پتا نہیں چلا ۔۔
شمشاد نے کہا: ارے یہ ناعمہ کب آئی اور کب چلی گئی، پتہ ہی نہیں چلا اور عائشہ کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آئی تھی پر آپ نہیں تھے۔۔۔۔ اس لئے آ پ کو پتا نہیں چلا ۔۔