کیا اچھی بات ہے؟ کس کے متعلق کہہ رہی ہو؟
mfdarvesh محفلین دسمبر 6، 2010 #222 السلام علیکم میرے ہاں تو عشاء ہوچکی ہے، بس نماز پڑھنا ہے اور اس کے بعد کوئی کام نہیں ، سو جائوں گا
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 6، 2010 #223 شمشاد نے کہا: کیا اچھی بات ہے؟ کس کے متعلق کہہ رہی ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ٹھیک ہو گئے یہ اچھی بات ہے۔
شمشاد نے کہا: کیا اچھی بات ہے؟ کس کے متعلق کہہ رہی ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ٹھیک ہو گئے یہ اچھی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2010 #224 mfdarvesh نے کہا: السلام علیکم میرے ہاں تو عشاء ہوچکی ہے، بس نماز پڑھنا ہے اور اس کے بعد کوئی کام نہیں ، سو جائوں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
mfdarvesh نے کہا: السلام علیکم میرے ہاں تو عشاء ہوچکی ہے، بس نماز پڑھنا ہے اور اس کے بعد کوئی کام نہیں ، سو جائوں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2010 #225 ناعمہ عزیز نے کہا: آپ ٹھیک ہو گئے یہ اچھی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب اتنی ساری بہنیں اور بھائی دعا کرنے والے ہوں تو کیونکر ٹھیک نہیں ہوں گا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آپ ٹھیک ہو گئے یہ اچھی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب اتنی ساری بہنیں اور بھائی دعا کرنے والے ہوں تو کیونکر ٹھیک نہیں ہوں گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2010 #230 و علیکم السلام فہیم صبح الخیر کے جواب میں صبح النور اور دوپہر کے بعد مساء الخیر کہتے ہیں جس کے جواب میں مساء النور کہتے ہیں۔
و علیکم السلام فہیم صبح الخیر کے جواب میں صبح النور اور دوپہر کے بعد مساء الخیر کہتے ہیں جس کے جواب میں مساء النور کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2010 #232 تو میں نے کون سا کوئی ولایتی بندوں والی بات کی ہے۔ وہ تو گڈمارننگ اور گڈ ایوننگ کہتے ہیں، بھلے ہی کسی کی ٹانگ ٹوٹی ہو۔
تو میں نے کون سا کوئی ولایتی بندوں والی بات کی ہے۔ وہ تو گڈمارننگ اور گڈ ایوننگ کہتے ہیں، بھلے ہی کسی کی ٹانگ ٹوٹی ہو۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 8، 2010 #234 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشااللہ، میں سب دوستوں کی خیر کے لیے دعاگو رہتا ہوں
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشااللہ، میں سب دوستوں کی خیر کے لیے دعاگو رہتا ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2010 #235 ناعمہ عزیز نے کہا: ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس ٹوتھ پیسٹ کا اشتہار ہے جو اتنے دانت نکالے جا رہے ہیں؟
ناعمہ عزیز نے کہا: ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس ٹوتھ پیسٹ کا اشتہار ہے جو اتنے دانت نکالے جا رہے ہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 8، 2010 #238 السلام علیکم شمشاد بھائی کون سے پیسوں کے لین دین کی بات کر رھے ہیں؟