اب مجھے کیا معلوم کہ تم نے کون کون سے مصروفیات پالی ہوئی ہیں۔
اب آگے پرھنے کا کچھ نا کچھ کرناہے اور کچھ شاکر بھائی کا کام ہے کچھ لابئریری کاکام ہے تے کجھ بجلی نے میری مت ماری ہوئی اے اندی اے جاندی اے آندی اے جاندی اے۔
معلوم کر کے بھی کیا کرو گے اپنے کام سے کام رکھو۔
برادر غیاث میرا خیال ہی نہیں بلکہ مثل مشہور ہے کہ عزت کریں اور عزت کروائیں۔
امید ہے آئندہ احتیاط برتیں گے۔
ایک بات تو آپ نے لکھی ہی نہیں کہ غصے میں آنا اور پھر رونے بیٹھ جانا۔
غلط غلطالسلام علیکم، میری طرف سے شام کی حاضری
شمشاد بھائی، ناعمہ کی مصروفیات یہ ہیں:
چڑیوں کو دانہ ڈالنا، صبح، صبح تاکہ سارا دن ثواب ملتا رہے
امی سے لڑائی کرنا برتن دھونے اور کھانا پکانے پہ
منہ بنا کے بیٹھ جانا
خوب رج کے کھانا کھانا
بلاوجہ غصہ کرنا اور پھر رونے بیٹھ جانا
دبا کے سونا وغیرہ و غیرہ
بڑی گل اے ساریاں نوں دس دتاایک بات تو آپ نے لکھی ہی نہیں کہ غصے میں آنا اور پھر رونے بیٹھ جانا۔
یہ بھی ہوگیا ہے بھائی جان واقعی بھول گیا تھا یہ تو ان کو عام سی عادت ہے