کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، ان تلوں میں تیل نہیں ہے، شمشاد بھائی، ویسے گیس بھی نہیں ہے، ناشتہ نہیں بن سکتا
 

میم نون

محفلین
بلکل اور ہمارے ہاں ماشاءاللہ سے دودھ بھی اتنا خالص ہوتا ہے کہ اسے ہضم کرنے کے قابل بنانے کے لیئے دوکاندار ایک چمچ دودھ میں ایک آدھا گلاس پانی ڈال دیتے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
الحمداللہ سب اچھا ہے۔

اسوقت محفل میں لوگ بہت کم ہیں، شائد شام کا کھانا کھانے میں مصروف ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ابھی تو میں چائے کے انتظار میں ہوں کہ خاتون خانہ آئیں اور مجھے چائے بنا دیں۔
 

میم نون

محفلین
میں تو گھوم کہ پھر آ گیا۔
چائے پی لی یا کہ نہیں؟
میرے خیال سے تو دو تین کپ پی گئے ہوں گے اتنی دیر میں :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top