شمشاد بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں عید کیسی گزری۔
میں نے کب آنا کم کیا ہے؟ البتہ اب گھریلو مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس وجہ سے کبھی کبھی آنے میں دیر ہو ہی جاتی ہے
ایسی بھی کیا مصروفیات بڑھا لی ہیں، حالانکہ اب تو کم ہو جانی چاہییں کہ چھوٹے خان صاحب اب اپنے کئی ایک کام خود ہی کر لیتے ہوں گے۔
وہ تو ہے ۔ اور میں اپنے آپ کو بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں
ہیں۔۔۔۔۔۔ اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ شکریہ شکریہارےےےےےےےےےےےےے نہیں ،بوڑھے ہوں ہمارے آپ کے دشمن
لو جی خان صاحب ہی کے وجہ سے تو مصروفیات بڑھی ہیں۔ اب آپ مردوں کو کیا پتا؟ آپ لوگ تو سارا دن گھر سے باہر ہوتے ہیں۔ بچوں کو کیسے پالتے ہیں ، یہ آپ کو کیا معلوم
فکر نہ کرو، میرے دندان کو کچھ نہیں ہونے والا۔
اور اگر “وہ “ مزے سے سوتے رہے تو یہ تمہاری غلطی ہے ناں، نہ کہ ان کی۔