کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اسلامُ علیکم،
لیجیئے پھر سے حاضر ہوں۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی۔

ابھی تقریبا ایک گھنٹے کے لیئے ہوں اسکے بعد باہر جاؤں گا، اور پھر اگر ہو سکا تو رات کو سونے سے پہلے حاضری دوں گا، وگرنہ کل ملاقات ہو گی، انشاءاللہ۔
 

میم نون

محفلین
جی سردی تو واقعی بہت ہے۔
جب کام سے واپس آیا تو منفی 4 ڈگری تھی اب تھوڑی زیادہ ہی ہو گی۔
لیکن چونکہ میں ریڈ کراس والوں کے ساتھ ایمرجنسی ڈیلنگ کا کورس کر رہا ہوں تو اسی سلسلے میں جانا ہے۔

وگرنا تو میرا باہر جانے کو دل ہی نہیں کرتا اتنی سردی میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ ایسا کورس کر رہے ہیں۔ ہنگامی حالت میں کسی کی مدد کرا تو بہت ہی نیکی کا کام ہے۔
 

میم نون

محفلین
لٌیجیئے اب پھر سے حاضر ہوں۔

جی اس ہفتے سے انشاءاللہ ریگولر ایمبولینس کے ساتھ جایا کروں گا (ہفتے میں کم از کم ایک بار، فارغ وقت پر منحصر کرتا ہے کہ کتنا ہے)۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم،یہاں تو مغرب ہو گئی ہے اور میں نماز کے لیے جا رہا ہوں اور شام ہوتے ہی ٹھنڈ ہی ٹھنڈ
 

mfdarvesh

محفلین
اب تو یہاں 9:40 ہو گئے ہیں میں تو بس سونے ہی جا رہا ہوں، بس جاتے جاتے سوچا محفل پہ حاضری لگوا دوں
 

ابوشامل

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی، امید ہے آپ بھی ٹھیک ہوں گے۔ آج مجھے بھی یہاں آ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمیں بھی خوشی ہے کہ آپ اردو محفل میں واپس آئے ہیں۔ آپ کے دوست کا کیا حال ہے خاور بھائی کا، وہ تو شادی کے بعد شاید آئے ہی نہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے اتنا دل گردہ کسی کسی کے پاس ہوتا ہے کہ وہ شادی جیسے 'سانحے' کے بعد بھی ایسی سرگرمیاں جاری رکھ سکے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top