وعلیکم اسلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ پرانے بھوتوں کا کیا حال ہے؟السلام علیکم، کیاحال ہیں احباب اور ایک پرانی روح والی کے، آج بہت مصروفیت تھی، اب وقت ملا ہے
مجھے ٹائم نہیں ملتا وہاں جانے کا۔ ویسے لالہ میں نے سنا آپ کو بھی بہت شوق ہے وہاں کاپرانی روح لگتا ہے پرانے کھنڈروں کی سیر کرنے گئی ہوئی ہے۔ آتی ہی ہو گی۔
السلامُ علیکم،
ہیں۔۔۔۔ میری غیر حاضری میں مجھے کس نے بین کر دیا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
دراصل شمشاد بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ اس احتتام ہفتہ تو اپنا اوتار بدل لوں گا، لیکن وقت نہیں ملا تھا اس لیئے اپنے اوتار کو بین کر لیا
ابھی محفل پر آتے ہی نبیل بھائی کی ڈانٹ پڑھنی پڑ گئی
میں آج شام اسے بدلنے والا تھا لیکن یہ مشقت نبیل بھائی نے ہی کر دی میرے لیئے
مجھے ٹائم نہیں ملتا وہاں جانے کا۔ ویسے لالہ میں نے سنا آپ کو بھی بہت شوق ہے وہاں کا
لالہ مزہ آیا نبیل لالہ کی ڈانٹ کھا کے؟ میں نے تو کبھی نہیں کھائی
السلامُ علیکم
اگر اتنا ہی شوق ہے تو ایک کام بتاؤں؟ وہ کرنے سے تو واقعی ہی ڈانٹ پڑ جائے گی
بین والے آئکن کا شوق تھا سو پورا کر لیا
ابھی نبیل بھائی کو یہاں کا پتہ کوئی نہ بتائے، کہیں شوق پورا کرتے کرتے سچی مچی کا نہ لگ جائے