کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
بھاگنے نہیں دیں گے ہم :grin:

چاکلیٹ تو لے کر ہی جان چھوٹے گے، اب یہ آپکی صوابدید پر ہے کہ کہاں سے اور کیسے حاصل کریں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بات کیا ہونی ہیے میں سوچا ویسے تو آپ پیسے دینے والے نہیں ایسے ہی سہی:)
چلیں پھر آپ فیصلے کا انتظار کریں اگر فیصلہ میرے حق میں ہوا تو ٹھیک ورنہ کچھ سوچیں گے یا بھاگ جائیں گے :grin:
ایویں بھاگنے نہیں دینا اب نوید لالہ پکڑ کہ رکھیں خرم لالہ کو:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہممم بھاگ کہاں رہاہوں میں وہ تو بس ویسے ہی۔۔۔۔
اور ہاں آپ نے کب پیسے مانگے ہیں مجھ سے ایک دفعہ مانگ کر تو دیکھیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مانگوں کیوں بھائیوں کو خود شرم آنی چاہئے کہ بہنوں کو بھی پیسے دینے ہیں خود جاکے ہوٹلنگ کر آتے ہیں بڑے مزے تے سانوں ایک چاکلیٹ وہ نیئں لے کے دے سکدے پوکھے شودے:grin:
جیسے اپنے یہ شمشاد لالہ ہی گئے:battingeyelashes:
 

عین عین

لائبریرین
بہنوں کو بھی چاہیے کہ بھائیوں کو ٹائم پر چائے دیں۔ ان کے کام کریں۔ اپنی چاکلیٹوں کی پڑی رہتی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مانگوں کیوں بھائیوں کو خود شرم آنی چاہئے کہ بہنوں کو بھی پیسے دینے ہیں خود جاکے ہوٹلنگ کر آتے ہیں بڑے مزے تے سانوں ایک چاکلیٹ وہ نیئں لے کے دے سکدے پوکھے شودے:grin:
جیسے اپنے یہ شمشاد لالہ ہی گئے:battingeyelashes:
مجھے تو ہوٹلنگ پسند ہی نہیں
پیسے ہی نہیں ہوتے اس لیے پسند نہیں ہے:grin: اور ویسے بھی آپ نے دیکھا ہو گا اپنا باورچی خانہ بنایا ہوا ہے وہی پر پکاتے ہیں کھاتے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مطلب آپ بھی میری طرح ہر وقت غریب ہی رہتے ہیں:grin:

اپنا وطن چھوڑ کر یہاں عربیوں کی غلامی کے لیے وہی بندہ آتا ہے جو غریب ہوتا ہے امیر کو یہاں آنے کی کیا پڑی ہے اور اگر آتا بھی ہے تو مزے کرنے سیر کرنے گومنے کے لیے ہماری طرح مزدوری کرنے کے لیے نہیں آتا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بے شک یہاں ایسا ہی ہوتا ہے
تنہائی تو کسی حد تک انٹرنیٹ پر موجود اردو کی ویب سائیٹ اور سکائپ پر گھر والوں سے بات کر کے ختم کر لیتے ہیں لیکن ایک خلش سی پھر بھی رہتی ہے کہ ہم ان سے دور ہیں
اور جب کوئی عربی آکر کہتا ہے انتِ خارچی یا پھر انتِ عجمی تو بڑا عجیب محسوس ہوتا ہے اور جب وہ کہتے ہیں انتِ باکستانی تو پھر کچھ خوشی ہوتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top