میں تو ٹھیک ہوں اور کچھ نہیں ہورہا
باقی سب کا پتا نہیں۔۔
لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑکی کہے
مجھے کیسے پتا ہو میں کوئی نستور جن تھوڑی ہوں لالہ
لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑاکی کہے
تو تمہارا کیا مطلب ہے تمہیں اب کوئی لڑکی بھی نہ کہے۔
دیکھ لیا نا سعود لالہ آپ نے۔ یہ سارے کے سارے ہی سازشی ہیں