میں تو ٹھیک ہوں اور کچھ نہیں ہورہا
باقی سب کا پتا نہیں۔۔![]()
لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑکی کہے![]()
مجھے کیسے پتا ہو میں کوئی نستور جن تھوڑی ہوں لالہ![]()
لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑاکی کہے![]()
تو تمہارا کیا مطلب ہے تمہیں اب کوئی لڑکی بھی نہ کہے۔
دیکھ لیا نا سعود لالہ آپ نے۔ یہ سارے کے سارے ہی سازشی ہیں![]()