کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
آپک کہستے ہیں تو مان لیتا ہوں۔

اگلے میچ پر آپکے سموسے پکے، لیکن اگر پاکستان میچ نہ جیتا تو دوگنے واپس لوں گا :grin:
 

میم نون

محفلین
اگر فرمائش کی تو بنائیں گی، میری امی بہت اچھی ہیں :)
مائیں تو ساری ہی اچھی ہوتی ہیں، لیکن میری بہت اچھی ہے :grin:


آج محفل میں زیادہ لوگ نہیں آئے، ایسا کیوں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کیا شک ہے۔ ماں تو ماں ہی ہوتی ہے۔

اور سب لوگ کل کے میچ کا سوگ منا رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے بعد سے میں نے پھر سے پیری مریدی شروع کر دی ہے۔
تم بھی میری مریدنی بن جاؤ۔ تم سے رعایتی فیس لوں گا، صرف 450 روپے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

شکر ہے آپ کو محفل کی یاد تو آئی۔

کل میں سوچ رہا تھا کہ میری افسر بہن کہیں بہت بڑی افسر لگ چکی ہو گی اسی لیے محفل میں نہیں آ رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یاد رہتی ہے تو ایسا بھی کیا کہ محفل کے لیے پانچ سات منٹ نہ نکال سکیں۔

افسری کا کیا بنا؟
 

زھرا علوی

محفلین
ایلوکیشن نہیں ملی اس سال۔۔ دوبارہ ایگزیمز دے کے ابھی ابھی فارغ ہوئی ہوں، بس انہی میں مصروف رہی، پھر نانا بیمار ہوگئے۔
فراغت ویسے تو ہوتی ہی ہے، بس ذہنی مصروفیت۔۔ :)
 

میم نون

محفلین
اللہ کا شکر ہے اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیشہ آپکو اچھا ہی رکھے، آمین

جی آیاں نوں۔

امتحانات کے بعد اب کیا مصروفیات ہیں؟
محفل پر بہت کم آتی ہیں، اب تو وقت بھی زیادہ ہوتا ہوگا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کہاں بھیا! امتحانات کے ایک ہفتے بعد ہی اگلے سمسٹر کی کلاسز شروع ہو گئیں تھیں:(
اب تو مڈ ایگزیمز بھی تھوڑی ہی دور رہ گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایلوکیشن نہیں ملی اس سال۔۔ دوبارہ ایگزیمز دے کے ابھی ابھی فارغ ہوئی ہوں، بس انہی میں مصروف رہی، پھر نانا بیمار ہوگئے۔
فراغت ویسے تو ہوتی ہی ہے، بس ذہنی مصروفیت۔۔ :)

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے نانا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

ایلو کیشن کے لیے آج کل کسی پی پی پی کے رکن سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top