کیوں جی انہوں نے کوئی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے؟
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 3، 2011 #922 السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو۔۔ میں تو بڑی دُکھی ہوں صبح صبح
mfdarvesh محفلین اپریل 3، 2011 #924 السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں بھارت جو جیت گیا ہے، دکھ تو ہونا ہی ہے نا خرم بھائی نوید بھائی، بس آنا جانا لگا رہتا ہے، کوئی نہ کوئی کام نکل آتا ہے لہذا حاضری دی اور یہ جا وہ جا
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں بھارت جو جیت گیا ہے، دکھ تو ہونا ہی ہے نا خرم بھائی نوید بھائی، بس آنا جانا لگا رہتا ہے، کوئی نہ کوئی کام نکل آتا ہے لہذا حاضری دی اور یہ جا وہ جا
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #925 ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو۔۔ میں تو بڑی دُکھی ہوں صبح صبح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچ چچ چچ چچ آج دوسرے گھروں کا بھی کام آ گیا ہے کیا؟
ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو۔۔ میں تو بڑی دُکھی ہوں صبح صبح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچ چچ چچ چچ آج دوسرے گھروں کا بھی کام آ گیا ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #926 جو اچھا کھیلے گا وہ جیتے گا بھی۔ اس لیے جو جیتا ہے اُسے مبارکباد دینی چاہیے۔
میم نون محفلین اپریل 3، 2011 #927 السلامُ علیکم، صبح بخیرسب کو۔ شمشاد بھائی اس دھاگے پر آنے والوں کے لئیے کسی انعام کا اعلان کریں تاکہ زیادہ لوگ آئیں، نہیں تو ہم پانچ چھ محفلین ہی آتے ہیں بس
السلامُ علیکم، صبح بخیرسب کو۔ شمشاد بھائی اس دھاگے پر آنے والوں کے لئیے کسی انعام کا اعلان کریں تاکہ زیادہ لوگ آئیں، نہیں تو ہم پانچ چھ محفلین ہی آتے ہیں بس
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #928 ٹھیک ہے۔ جو اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ مرتبہ اس دھاگے پر آئے گا یا آئے گی، اسے انعام میں الیکڑا ٹیلی ویژن دیا جائے گا۔
ٹھیک ہے۔ جو اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ مرتبہ اس دھاگے پر آئے گا یا آئے گی، اسے انعام میں الیکڑا ٹیلی ویژن دیا جائے گا۔
میم نون محفلین اپریل 3، 2011 #932 اچھا، پھر تو انعام مجھے ہی ملنا چاہئیے، مجھے ایسی یادگاری چیزوں کا بڑا شوق ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #933 انتظار کریں، مرمت کے لیے بھیجا ہوا ہے، جیسے ہی واپس آئے گا۔ حقدار کو حق ادا کر دیا جائے گا۔
میم نون محفلین اپریل 3، 2011 #934 کہیں ساری عمر ہی انتظار میں نہ گزر جائے پہلے ہی آدھی آپکے شادی دفتر کے چکر لگاتے لگاتے گزر گئی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 3، 2011 #935 انتظار کے ساتھ ساتھ پیسے بھی جمع کرتے جائیں ہوسکتا ہے وہ ٹھیک ہو کر واپس نا آئے تو آپ خود ہی خرید لیں
انتظار کے ساتھ ساتھ پیسے بھی جمع کرتے جائیں ہوسکتا ہے وہ ٹھیک ہو کر واپس نا آئے تو آپ خود ہی خرید لیں
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #936 اچھی چیز کے لیے آدھی عمر انتظار کر لینا اس سے بہتر ہے کہ پوری عمر کسی بُری چیز کے ساتھ گزاری جائے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #939 و علیکم السلام لگتا ہے اس افسر بہن کو املاء والے دھاگے کا ربط بتانا پڑے گا۔