سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام کیا حال ہے آپی جی کیسی ہیں آپ
میں ٹھیک ٹھاک ۔ آپ خیریت سے ہیں ؟ کیا کچھ مصروفیات چل رہی ہیں اور زندگی کیا سکھا رہی ہے ؟
وعلیکم السلام کیا حال ہے آپی جی کیسی ہیں آپ
السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ اور آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ نے بھی اسی فیلڈ کو منتخب کیا / کرنا ہے یا کوئی دوسری فیلڈ ؟
چلو اچھا ہے آئی ٹی کرنے کے بعد وہ کمپیوٹرازڈ روٹیاں پکایا کرے گی۔
مجھے کمپیوٹر میں دلچسی ہے لالہ مگر میتھ سے بہتتت الرجی ہے مجھے اس لئے مجھے الجھن ہوتی ہےالسلام علیکم میں بھی حاضر ہوگیا ہوں
ناعمہ آپ خود جو چاہتی ہیں وہ کرنا چاہے آپ کو اگر آئی ٹی میں آپ کی دلچسپی نہیں ہے تو کیسے کریں گی
بدعائیں نا دیںاللہ کرے تمہارے امی ابو تمہیں کہیں اور پھنسا دیں۔
نہیں میرا خیال مختلف ہے
آپ دل لگا کے پڑھو، کبھی اپنے بھائی کو دعا دو گے اس نے ٹھیک لائن پہ لگایا تھا
میرن بہن کو میں نے زبردستی بی ایس سی کروائی تھی سب گھر والے مخالف ہو گئے بہن نے بھی بہت سنائی تھیں مگر اب جب وہ کرچکی ہے مجھے بہت خوشی ہوئی اور وہ خود بہت داد دیتی ہے کہ میں نے بہت اچھا کیا تھا
گڈ یعنی کہ مصروفِ حصولِ علم ۔ اب یہ بتائیں کیا ہو رہا ہے آئی ٹی میں ؟ کس حد تک اس فیلڈ میں آگے جانا ہے اور خود آپ کی اپنی دلچسپی کتنی ہے ؟
انشاء اللہ اچھا ہوگا، آپ دل لگا کے محنت سے پڑھیںمجھے کمپیوٹر میں دلچسی ہے لالہ مگر میتھ سے بہتتت الرجی ہے مجھے اس لئے مجھے الجھن ہوتی ہے
بدعائیں نا دیں
ہمممممم ٹھیک ہے اور اگر ایسا نا ہوا تو پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی مسئلہ ہوں، مجھے بتائیں، ہر قسم کی رہنمائی مل جائے گاابھی تو شروعات ہیں آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
میں چاہتی ہوں ریگولر پڑھوں اوپن یونیورسٹی سے پڑھنا بہتتت مشکل ہے میرے لئے بہتتت کچھ سمجھنے کے لئے کسی ٹیچر کی ضرورت ہوتی ہے یا کسی دوست کی مدد مگر ایسا کچھ نہیں ہے اس لئے مجھے یہ کام بہتتتت ہی مشکل لگ رہا ہے
آپ کو بتاؤں آپ میتھ کروا دیا کریں مجھے۔ بلکہ آپ کو تو میں بلاتی ہی نہیں ہوں۔
وہ تو کل کی بات تھی ناں کہ نہیں بلا رہی تھی، وہ کل ہی ختم ہو گئی۔
آپ کو بتاؤں آپ میتھ کروا دیا کریں مجھے۔ بلکہ آپ کو تو میں بلاتی ہی نہیں ہوں۔