بس جی سمجھا کریں نا، اشاروں کی زبان بھی کوئی چیزہوتی ہےیہ کیا بات ہوئی کہ میتھ بھی سیکھنا ہے اور بات بھی نہیں کرنی۔
السلامُ علیکم
میں بھی حاضر ہوں، غیر حاضری کے لئیے معزرت،
ماشاء اللہ شگفتہ آپی آئی ہوئی تھیں
لیکن میں غیر حاضر
السلام علیکم
دو دن حاضر نہ ہوسکا کچھ مصروفیت تھی میری حاضری
حاضر جناب
وعلیکم اسلام، کیسی ہیں آپالسلام علیکم
وعلیکم اسلام، اللہ کا شکر ہے، آپ سنائیںالسلام علیکم میں بھی حاضر ہو گیا ہوں کیا حال ہے سب کا کیسے ہیں
میں بلکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام میں ٹھیک ٹھاک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم اسلام، جناب کہیں سیر پہ گئے تھے کیا