خبردار میرے عقاب کی طرف جو ٹیڑھی نظر سے دیکھا، وہ بہت خطرناک ہے۔
میم نون محفلین اپریل 23، 2011 #322 وہ تو بعد میں دیکھیں گے، ابھی تو ہمارے مہمان آئے ہیں اس لئیے میں جا رہا ہوں۔ والسلام
میم نون محفلین اپریل 24، 2011 #324 السلامُ علیکم۔ صبح بخیر سب کو۔ ------------- جی، امی کی کزن اپنی فیملی کہ ساتھ آئی ہوئی ہیں، آج ابو پاکستان جا رہے ہیں۔ میں اور بھائی ابو کو اسٹیشن پر چھوڑنے سہری میں گئے تھے اور ابھی واپس آئے ہیں۔ والسلام
السلامُ علیکم۔ صبح بخیر سب کو۔ ------------- جی، امی کی کزن اپنی فیملی کہ ساتھ آئی ہوئی ہیں، آج ابو پاکستان جا رہے ہیں۔ میں اور بھائی ابو کو اسٹیشن پر چھوڑنے سہری میں گئے تھے اور ابھی واپس آئے ہیں۔ والسلام
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2011 #325 یہ کون سی والی سہری تھی، سہرے والی یا مسہری والی۔ اگر تو صبح سویرے والی تھی تو سحری (س ح ر ی) ہوتی ہے۔
یہ کون سی والی سہری تھی، سہرے والی یا مسہری والی۔ اگر تو صبح سویرے والی تھی تو سحری (س ح ر ی) ہوتی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 24، 2011 #327 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام لفظوں کی کنجوس کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں میں کب کنجوس ہوں لفظوں کی؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام لفظوں کی کنجوس کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں میں کب کنجوس ہوں لفظوں کی؟؟؟؟
میم نون محفلین اپریل 24، 2011 #333 بہتر، اللہ حافظ ۔ اگر تو زیادہ دیر نہ ہوئی تو شائد سونے سے پہلے ملاقات ہو جائے دوبارہ۔ والسلام
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2011 #334 خاتون خانہ فون پر مصروف ہیں، اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پھر آ گیا ہوں۔
میم نون محفلین اپریل 24، 2011 #339 وعلیکمُ السلام، اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں؟ موسم کیسا ہے آجکل آپ کے ہاں