صرف ایک لفظ لکھو گی تو کنجوس ہی کہلاؤ گی ناں۔
لیکن یہ گھنٹہ بھی تو لمحوں میں گزر جانا ہے
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟
میں نے تو سنا تھا کہ عربوں میں لوکل کال کافی سستی ہوتی ہے بلکہ فکس بل آتا ہے چاہے جتنی مرضی لوکل کالیں کریں۔جی نہیں، ایک گھنٹہ ایک گھنٹے میں ہی گزرتا ہے اور اس کا ثبوت فون کا بِل ہوتا ہے۔
کبھی کبھی میرا بھی بہت دل چاہتا ہے اپیامیں مزے میں ناعمہ تفریح کرنے کو دل چاہ رہا ہے خاص طور پر ساحل پر جانے کو دل ہے۔ یہ بتائیں کہ آپ کے شہر میں گھومنے پھرنے کی کیا کیا جگہیں ہیں ؟