کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم میں بھی آ گیا ہوں لیکن ناز پری نہیں آئے گی کچھ دن
کیونکہ وہ جہلم گئی ہوئی ہے اور اس کی کلاسسز چل رہی ہیں کم از کم دس دن وہی رہے گئی سب کو السلام کہہ رہی تھی
 

میم نون

محفلین
وعلیکمُ السلام۔


شمشاد بھائی تو بڑی جلدی فارغ ہو آئے ہیں، میں تو سوچ رہا تھا کہ اب گئے تو گئے، کل ہی ملاقات ہو گی
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم میں بھی آ گیا ہوں لیکن ناز پری نہیں آئے گی کچھ دن
کیونکہ وہ جہلم گئی ہوئی ہے اور اس کی کلاسسز چل رہی ہیں کم از کم دس دن وہی رہے گئی سب کو السلام کہہ رہی تھی

و علیکم السلام

وہ کون سی کلاسسز لے رہی ہے؟ “خاوند کو قابو میں رکھنے کے ایک سو ایک طریقے“ ;):noxxx::nailbiting:
 

شمشاد

لائبریرین
اوپن یونیورسٹی کی کلاسسز ہیں تو جہلم جانے کی کیا ضرورت تھی، وہ تو کہیں سے بھی کلاسسز لے سکتے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
وہ تو ٹھیک ہے، مگر یہ سینٹر یونیورسٹی کے ہوتے ہیں، ان کو تبدیل کروانا مشکل ہوتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اوپن یونیورسٹی کی کلاسسز ہیں تو جہلم جانے کی کیا ضرورت تھی، وہ تو کہیں سے بھی کلاسسز لے سکتے ہیں۔

یہ کس نے کہہ دیا آپ کو جہلم سے داخلہ لیا تھا اس لیے کلاسسز اور پیپر دینے کے لیے وہی پار جانا پڑتا ہے اگر دفعہ ایڈریس تبدیل کر لیں گے تو پھر پنڈی میں ہی ہونگی
 

میم نون

محفلین
آپ کے اوتار کو اوتارا بنانے کی جسارت ہم کر سکتے ہیں بھلا؟

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا ہو سکتا ہے تو ٹھیک ہی سمجھتے ہوں گے :grin:
بھلا آپ کی بات سے کون اختلاف کر سکتا ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top