کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
مشکل ہے، کینن کا اپنا ہی سوفٹویئر ہو گا۔ ان کے کسی ملازم کو باہر باہر سے بُلا کر اس کا مشورہ لے لیں۔

وہی تو مل نہیں رہا نا

وعلیکم السلام ،پپو بھائی آپ کیسے ہیں
ٹھیک کہہ رہے ہیں، آج بہت دیر بیٹھا رہا ہوں،
مگر بجلی ہی ٹک کے نہیں آرہی تھی، اس لیے کوئی کام نہیں ہوسکا اور سارا وقت ضائع ہوگیا ہے
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام

کام سے آکر ایک میٹنگ میں چلا گیا تھا اور ابھی واپسی ہوئی ہے :eek:

تھوڑی دیر میں سونے جا رہا ہوں۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام، کیسے ہیں آپ

السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام

کام سے آکر ایک میٹنگ میں چلا گیا تھا اور ابھی واپسی ہوئی ہے :eek:

تھوڑی دیر میں سونے جا رہا ہوں۔
وعلیکم السلام
شب بخیر، نیند پوری کریں، بندہ اپنی زندگی کا بہترین وقت سو کے گزارتا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام
خوش آمدید، میں نے سنا ہے کہ سعودی عرب میں سب کچھ رات میں ہی ہوتا ہے، دن کو لوگ سوتے ہی ہیں، درست ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں دکانیں رات 12 بجے تک کھلی رہتی ہیں اور بڑے شاپنگ مال رات ایک بجے تک، بدھ اور جمعرات کو رات دو بجے تک
 

mfdarvesh

محفلین
اچھا اور کاروبار کا آغاز کب ہوتا ہے
پاکستان میں اب معمول دن بارہ بجے کے بعد کا ہے اور جلدہی یہ ظہر کے بعد ہو گا :)
 

شمشاد

لائبریرین
دفاتر صبح آٹھ بجے شروع ہوتے ہیں جبکہ سرکاری دفاتر سات بجے شروع ہوتے ہیں۔

بہت سارے شام پانچ بجے تک ہوتے ہیں جبکہ سرکاری دفاتر 2 بجے بند ہو جاتے ہیں۔

دکانیں صبح 9 بجے سے ظہر کی اذان تک کھلی رہتی ہیں، اس کے بعد شام 4 بجے عصر کے بعد سے رات بارہ بجے تک کھلی رہتی ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
اچھا یعنی قیلولے کا وقفہ ہوتا ہے
یہاں رات کے 9:49 ہور ہے ہیں اور میں میرا نیند سے برا حال ہورہا ہے
اللہ حافظ اور شب بخیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top