عسکری
معطل
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
آج کو عبداللہ بھائی بھی دکھ رہے ہیں، خوش آمدید
شکریہ جی کیسے ہیں آپ؟
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
آج کو عبداللہ بھائی بھی دکھ رہے ہیں، خوش آمدید
لو جی ہم خود ٹوٹ گئے کسی سے شکوہ نہیں کیا ہہہہہہ
آپ سے یہی امید تھی ہہہہہہہہہہہہہ
ویسے آپ نے آنے میں دیر کی تو اس آئسکریم کی کھرچن تک کی توقع بے سود ہوگی۔
جناب یہ تو ہمیں پتا تھا ہم آیس کریم نہیں آپ سب کی زیارت کرنے آئے تھے پر یہاں نا زہیر نا باجو فہیم زینب فاطمہ جہانزیب ظفری خرم کوئی بھی نہیں سب کدھر گئے؟
شکریہ جی کیسے ہیں آپ؟