کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
السلام علیکم !
اعجاز انکل ، شمشاد بھائی ، سعود بھائی ، خواجہ طلحہ بھائی ، فہیم بھائی ، سارہ
ناعمہ، عائشہ ، حسن علوی ، زھرا علوی
کیسے ہیں سب ۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید، چشم ما روشن دل ماشاد

کہیے کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟ حروف تہجی والے دھاگے آپ کے بغیر بہت اداس ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
و علیکم السلام

خوش آمدید، چشم ما روشن دل ماشاد

کہیے کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟ حروف تہجی والے دھاگے آپ کے بغیر بہت اداس ہیں۔

سب ٹھیک ہیں شمشاد بھائی آپ سب کی دعائیں ہیں۔
کہیں اور مصروف ہوں ان دنوں ، ان شاء اللہ جلد اکٹیو ہونے کی کوشش کرتی ہوں۔
 
وعلیکم السلام۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں اپیا رانی۔ اور ہاں چند روز قبل سارہ خان بٹیا سے رابطہ ہوا تھا۔ وہ آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !
اعجاز انکل ، شمشاد بھائی ، سعود بھائی ، خواجہ طلحہ بھائی ، فہیم بھائی ، سارہ
ناعمہ، عائشہ ، حسن علوی ، زھرا علوی
کیسے ہیں سب ۔۔۔؟

وعلیکم السلام اپیا۔۔۔:)
میں تو بالکل ٹھیک ہوں کرم ہے ذات پاک کا اور آپ کو اتنے عرصے بعد دیکھا ہےاتنی خوشی ہوئی ۔۔:)
کہاں چلی گئیں تھیں آپ؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
نام میں کیا رکھا ہے۔ بی جمالو کہہ لیتے ہیں اسے۔ ہر وقت لڑنے کو تیار رہتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم !
اعجاز انکل ، شمشاد بھائی ، سعود بھائی ، خواجہ طلحہ بھائی ، فہیم بھائی ، سارہ
ناعمہ، عائشہ ، حسن علوی ، زھرا علوی
کیسے ہیں سب ۔۔۔؟

وعلیکم السلام۔
الحمداللہ، اللہ کا کرم ہے آپی۔ آپ سنائیں کیسی ہیں اور کہاں گم ہیں آج کل۔
 

شمشاد

لائبریرین
چیچوملیاں نہیں چیچو کی ملیاں نام ہے جگہ کا، شیخوپورہ کے قریب ہے۔

مجھے تو آج ہی معلوم ہوا ہے کہ اس نے فیصل آٖباد سے چیچو کی ملیاں جانا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top