کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
السلام علیکم
شمشاد بھائی میں نے سوال نہیں دیکھا تھا کیونکہ یہ صفحہ 18 پہ رہ گیا تھا اب دیکھا ہے دیر کی معذرت بھائی یہ منحصر ہے اس کی بیٹریوں اور ups کی طاقت پر 1000واٹ کا ups اگر ٹھیک طرح چارج ہو تو دو پنکھے اور دو انرجی سیور 4 سے 5 گھنٹے تک چلا سکتا ہے مگر بات وہی ہے کیونکہ ادھر بجلی کا بحران اتنا شدید ہے کہ ups ٹھیک طرح سے چارج ہی نہیں ہو پاتے
 

شمشاد

لائبریرین
4 سے 5 گھنٹوں میں اس نے جواب دے دیا تو باقی وقت تو پھر بھی بغیر بجلی کے ہی گزرے گا۔ سُنا ہے کہ 12، 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔
 

پپو

محفلین
جی بھائی درست سنا آپ نے 4 یا 5 گھنٹے بھی وہ upsنکالے گا جو کم ازکم اتنے ہی گھنٹے چارچنگ پر رہے جب بجلی نہیں چارچنگ بھی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پھر اگلی حکومت کے دور کے لیے اُٹھا رکھتے ہیں، ہو سکتا ہے اس دور میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہو جائے۔
 

میم نون

محفلین
آپ معمولی کیسے ہو سکتے ہیں، آپ تو ماشاء اللہ کعبہ کے قریب رہتے ہیں، اور ہم اندھیر نگری میں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نوید لالہ تو ایسے بھاگے تھے جیسے کچھ دیر اور ٹھہریں گے تو میں کہیں پیزے کی فرمائش نا کر دوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھا کرو ناں۔ ان کے ابو پاکستان گئے ہوئے ہیں ‘اسی‘ سلسلے میں اور ان کو بھی آنے کی تاکید کی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top