عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی آگئی
میں بھی آگئی
السلام علیکم سب کو
ہاتھ تو میرے بھی خالی ہیں آپ کو کیا چاہئے تھا؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
وعلیکم السلام
میں نے لگا لی ہے آپ کی حاضری ۔ پر آپ کو آئسکریم کھلانی پڑے گی مجھے کیونکہ آج موسم بہت گرم ہے![]()
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوگیا ہوں
کیوں نہیں ضرور، پر مجھے فیصل آباد آنے پڑے گا، آئس کریم کھلانے
وعلیکم السلام، جناب کیسے ہیں