کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ظفری نے کہا:
میں ۔۔۔ میں

دو ، دو اندازہ لگانے کی اجازت ہے تو قیصرانی یا پھر ضبط ۔

جب کوئ دو دفعہ میں میں کہتا ہے تو جانے کیوں مجھے وہ لطیفہ یاد آجاتا ہے۔

ایک مولوی صاحب تقریر کر رہے تھے۔ ایک دیہاتی اس کی تقریر سن کر رو رہا تھا۔ نماز کے بعد مولوی صاحب نے دیہاتی کو بلا کر اس کی خوف خدا کی شاباش دی۔

دیہاتی نے کہا “ میں تو اس لیے رو رہا تھا کہ جب تم تقریر کے دوران سر ہلاتے تھے تو مجھے اپنی کھوئ ہوئ بکری یاد آجاتی تھی اور اس کی یاد میں آنسو بہنے لگتے“

:lol:
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔

لطیفہ کہاں ہے ۔۔ مجھے تو نظر نہیں آیا ۔۔ :p

اب ضبط ۔۔۔ نہیں کوئی اور ۔۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ ضبط۔ پشتو محاورہ ہے کہ جب تک سچ پہنچے گا جھوٹ گاؤن برباد کرکے چلا گیا ہوگا۔ :lol:

اچھا 12 بج گیے ۔ جاتی ہوں ۔ اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top