کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شکریہ ضبط۔ پشتو محاورہ ہے کہ جب تک سچ پہنچے گا جھوٹ گاؤن برباد کرکے چلا گیا ہوگا۔ :lol:

اچھا 12 بج گیے ۔ جاتی ہوں ۔ اللہ حافظ

لگتا ہے میرا یہ لطیفہ بھی اشفاق احمد کے افسانوں کی طرح ہوگیا ۔۔ سمجھ ہی نہیں آیا کسی کو ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
جیہ نے کہا:
شکریہ ضبط۔ پشتو محاورہ ہے کہ جب تک سچ پہنچے گا جھوٹ گاؤن برباد کرکے چلا گیا ہوگا۔ :lol:

اچھا 12 بج گیے ۔ جاتی ہوں ۔ اللہ حافظ

لگتا ہے میرا یہ لطیفہ بھی اشفاق احمد کے افسانوں کی طرح ہوگیا ۔۔ سمجھ ہی نہیں آیا کسی کو ۔ :D

ظفری آپ کے لطیفے نے جیہ کے بارہ تو بجا دیئے اب اور کیا سمجھ آئے گا۔ یہ الگ بات کہ رات کے بارہ بجے ہیں۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
لگتا ہے رات بارہ کے بعد کوئی نہیں آیا یہاں۔
اب کون آ سکتا ہے ۔میرے ہاں تو مہمان آنے والے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن
الحمد للہ سب خیریت ہے۔
آپ کا سلام انہوں نے پڑھ لیا ہے۔ جواب میں وعلیکم السلام اور دعائیں وصول فرمائیں۔

رسید دے دیجیئے گا تاکہ سند رہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دعاؤں کے لئے بے حد شکریہ بھابھی اور شمشاد بھائی۔

بھابھی آپ سے ایک فرمائش کرنا ہے اگر اجازت دیں !
 

سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم سارہ ، کیا حال ہیں؟

میں ٹھیک شگفتہ اللہ کا شکر ۔۔ آپ کیسی ہو ؟ اور وہ نئے پروجیکٹ کا کیا ہوا جو آپ شروع کر رہی تھیں ۔۔
میں نے کل ایک ایس ایم ایس کیا تھا ااپ کہ جہ ہر بار کی طرح نہیں پہنچا آپ تک ۔۔ :? اللہ جانے کون بیچ راستے سے اڑا لے جاتا ہے میرا ایس ایم ایس ۔۔ :roll: :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں سارہ۔ اور ایس ایم ایس مجھے بالکل بھی نہیں معلوم کہ کہاں جاتا ہے اور کیوں :)

پراجیکٹ پر میں اور قیصرانی صاحب کمیونیکیٹ کر رہے ہیں میں جلد ہی ایک اپڈیٹ دے رہی ہوں اس بارے میں۔
 

سارہ خان

محفلین
او کے ۔۔۔

آپ کی طرف لائٹ گئی ہے آج شگفتہ ۔۔؟ کیونکہ یہاں بالکل نہیں گئی ۔۔ اور میں اس انہونی پر سخت حیران ہوں آج ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top