عمار ابن ضیا
محفلین
آپ کو کس نے بنادیا نادان؟؟؟
نہ پریشان ہوں اور نہ ہی سرخ مرچوں پر بیٹھیں۔۔۔۔
آپ پر نادانی کا الزام نہیں!
نہ پریشان ہوں اور نہ ہی سرخ مرچوں پر بیٹھیں۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:سیدھا کیوں نہیں کہا کہ کھانا بنانا ہے۔
ویسے آج کیا پکانا ہے؟