السلام علیکم سارا خان اور اہل محفل۔سارہ خان نے کہا:ھمم لگتا ہے گرمی نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔۔ کراچی میں پہلے جون جولائے میں اتنا اچھا موسم ہوتا تھا ۔۔ اور اب گرمی جانے کا نام ہی نہیں لیتی ۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فرذوق، کیا حال چھوٹے بھائی ؟
چکر وکر کوئی نہیں جناب، بس آج کل ذرا مطالعہ کا شوق کچھ زیادہ ہی ہو رہا ہےشمشاد نے کہا:قیصرانی صاحب لگتا ہے کسی خاص مشن پر ہیں۔ یہاں آتے ہیں، مختصر سا ایک جملہ لکھتے ہیں اور پھر غایب۔
کیا چکر ہے جناب؟
شادی ایسے ہی چکر کو کہتے ہیں جنابfarzooq ahmed نے کہا:کیا ہو گیا ہے قیصرانی بھائی آپ کو ۔۔کہیں وہ تو نہیں ہو گیا جس کے سب روگی ہوتے ہیں اور کچھ فراموشی ہوتے ہیں