پاکستانی نے کہا:خوش قسمت ہیں بھابی جو ان کو ایسا ڈرائیور ملا ہے۔
ظفری نے کہا:کیا کہہ رہے ہو پاکستانی بھائی ۔۔۔ ۔۔ آپ تو شمشاد بھائی کو پھنسا دو گے ۔۔۔۔ اگر یہ تحریر کہیں بھابھی کی نظر سے گذر گئی تو پھر شمشاد بھائی کی پیشی ہوجائے گی ۔
قیصرانی نے کہا:شکریہ دوستو، میں ذرا ادھر ادھر گھوم رہا تھا
پاکستانی نے کہا:خوش قسمت ہیں بھابی جو ان کو ایسا ڈرائیور ملا ہے۔
اب قیصرانی بھائی
قیصرانی نے کہا:ایک طرف ابن صفی اور دوسری طرف اپنی کمپیوٹر کی بکسشمشاد نے کہا:ٕتو کون ہے زیرِ مطالعہ، ذرا ہمیں بھی تو بتائیں کہ ہم بھی مستفیذ ہوں۔
دھنک نے کہا:ایک طرف ابن صفی دوسری طرف بکس تو بیگم کہاں گئیں آپ تو ابن صفی کے ہی ہوکے رہ گئے ہیں جناب
farzooq ahmed نے کہا:قیصرانی بھائی کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے ،،اب زیادہ چہکتے نہیں ہیں ۔۔اور پہلی والی شرارتیں اور اچھی پیاری باتیں بھی پتا نہیں کہاں گُم ہو گئی ہیں ۔۔۔۔
کیا ہو گیا ہے قیصرانی بھائی آپ کو ۔۔کہیں وہ تو نہیں ہو گیا جس کے سب روگی ہوتے ہیں اور کچھ فراموشی ہوتے ہیں
دھنک نے کہا:ڈرائیور کیسے بھئی کیا سارا دن کمپیوٹر کو محفل کو ڈرائیو کرتے ہیں
قیصرانی نے کہا:شادی ایسے ہی چکر کو کہتے ہیں جنابfarzooq ahmed نے کہا:کیا ہو گیا ہے قیصرانی بھائی آپ کو ۔۔کہیں وہ تو نہیں ہو گیا جس کے سب روگی ہوتے ہیں اور کچھ فراموشی ہوتے ہیں
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ڈرائیور کیسے بھئی کیا سارا دن کمپیوٹر کو محفل کو ڈرائیو کرتے ہیں
گاڑی میں بٹھا کر سواریوں کو ادھر ادھر لے جاتا ہوں، گاڑی کا تو پتہ ہو گا ناں جس کے چار پہیے ہوتے ہیں۔
دھنک نے کہا:نہیں جی ہم کو گاڑی کا پتا نہیں ہم نے آج تک دو پہیئے والی گاڑی ہی دیکھ رکھی ہے ۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم شمشاد بھائی، صبح بخیر، خیریت سے ہیں آپ سب؟